Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے صوفی کانفرنس میں ممتاز صوفی شعر اء حضرت سلطان باہوؒ اور بابا بلھے شاہ ؒ کے کلام میں سے اشعاربھی سنائے
Posted on: 3/9/2014 1
لاہور۔۔۔9 مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہونے والی کانفرنس میں ممتاز صوفی شعر اء حضرت سلطان باہوؒ اور بابا بلھے شاہ ؒ کے کلام میں سے چنداشعاربھی سنائے ۔انہوں نے حضرت سلطان باہوؒ کے یہ اشعارپیش کئے
الف اللہ چنبھے دی بُوٹی ۔۔۔ مرشد من وِچ لائی ہُو
نفی اثبات دا پانی ملیا ۔۔۔ ہر رگے ہر جائی ہُو
اندر بوٹی مُشک مچایا ۔۔۔ جاں پُھلّن تے آئی ہُو
جیوے مُرشد کامل باہُوؔ ۔۔۔ جئیں اے بُوٹی لائی ہُو
اس کاترجمہ یہ ہے،
’’میرے مرشد نے میرے دل میں اللہ کا نام حق او رسچ کی پہچان چنبیلی کے پودے کیطرح لگائی ہے اس آواز حق کی پہچان نے میری رگ رگ میں سرایت کرلیا ہے اور اُ س حق سچ کی پہچان نے میرے اندر ایک ہیجان بپا کردیا ہے جو باہر نکل نکل آرہا ہے۔ میرا مرشد جیوے جس نے میرے اندر اس حق اور سچ کو پہچاننے کا جذبہ جگایا‘‘۔
جناب الطاف حسین نے بابا بلھے شاہ ؒ کے یہ اشعارپیش کئے،
پڑھ پڑھ علم تے فاضل ہویا
تے کدی اپنے آپ نوں پڑھیاں ای ناں
پَج پَج وڑناں ایں مندر مسیتے
تے کدی اپنے مَن وچ وڑیاں ای ناں
لَڑناں ایں روز شیطاناں دے نال
تے کدی نفس اپنے نال لڑیاں ای ناں
بلّھے شاہ آسمان اوڈّ دے پَھڑ دا ایں
تے جیڑا گھر بیٹھا اُونوں پَھڑیا ای ناں
اس کاترجمہ یہ ہے،
’’علم کی کتابیں پڑھ پڑھ کے لوگ عالم فاضل بن جاتے ہیں لیکن کبھی خو د کو نہیں پڑتے ۔ بھاگ بھاگ کر مسجدوں اور مندروں میں جاتے ہیں لیکن اپنے من میں جھانکتے بھی نہیں ہیں کہ اس میں کتنی خودغرضیاں چھپی ہوئی ہیں ۔ روز برائیوں کے خلاف اعلانِ جہاد اور وعظ کرتے ہیں لیکن اپنے اندر چھپی خواہشوں کے خلاف کبھی نہیں لڑتے ۔ بلھیّ شاہ آسمان پر اڑتے ہوئے پکڑتے ہو لیکن جو آپ کے اندر چھپا ہوا ہے اس کو تو کبھی نہیں پکڑتے‘‘ ۔
جناب الطاف حسین نے بابا بلھے شاہ ؒ کایہ شعربھی پیش کیا،
پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں ، تُوں نام رکھ لیا قاضی
ہتھ وِچ پَھڑ کے تلوار ، تے نام رکھ لیا غازی
مکے ، مدینے گھوم آیا ، تے نام رکھ لیا حاجی
او بُلھیا حاصل کی ، کیتا؟ جے توں رب ناں کیتا راضی
شعرکاترجمہ یہ ہے ،
’’علم کی کتابیں پڑھ پڑھ کے تم نے اپنا نام قاضی رکھ لیا ہے۔ اور ہاتھ میں تلوار پکڑ کر تم نے غازی نام رکھ لیا ہے۔جب مکیّ مدّینے سے ہوکر آتے ہو تو اپنا نام حاجی رکھ لیتے ہو۔ بلھّے شاہ اِ س سب کا کیا فائدہ اگر تم خدا کو ہی راضی نہیں کر سکے‘‘ ۔
9/25/2026 1:29:10 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us