Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوفی کانفرنس میں تعاون پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور انتظامیہ کو الطاف حسین کا خراج تحسین


صوفی کانفرنس میں تعاون پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور انتظامیہ کو الطاف حسین کا خراج تحسین
 Posted on: 3/9/2014 1
صوفی کانفرنس میں تعاون پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور انتظامیہ کو الطاف حسین کا خراج تحسین 
لاہور ۔۔9مارچ 2014ء 
اتور کو لاہور میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب کے اختتام پر جناب الطاف حسین نے کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی فراہم کر نے پر حکومت پنجاب ، پولیس اور لاہور کی انتظامیہ کا خاص طور پر شکر یہ ادا کیا ۔انہوں نے پنڈال کے اطراف ڈیوٹی پر مامور پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو بھی خوش اسلوبی کے ساتھ فرائض انجام دینے پر زبردست خراج تحسین اور شاباش پیش کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ حکومت، انتظامیہ اور پولیس نے اس تاریخ ساز اجتما ع کے انعقاد میں جسطرح تعاون کیا اس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔

12/26/2024 4:24:51 AM