Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حضرات خواجہ نظاالدین اولیاء ؒ کی درگاہ گدی نشین سید ناظم علی نظامی کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
لاہور ۔۔9مارچ 2014ء
حضرات خواجہ نظاالدین اولیاء ؒ کی درگاہ گدی نشین سید ناظم علی نظامی نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برِصفیر میں اولیائے کرام نے اسلام کو پھیلایا ،لوگوں کو حق او رسچ کا پیغام دیا ،یہی وجہ ہے کہ آج حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ خواجہ معین الدین چشنتیؒ ، کی درگاہ پر مسلمان ہی نہیں بلکہ ہندو، سکھ ،پارسی ، امیر غریب سیاستداں ، بزنس مین سب آتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوفیائے کرام نے ہمیشہ لوگوں کو جوڑنے کا کام کیا ، صوفیائے کرام لوگوں کو توڑنے ولاے نہیں ۔ ناظم علی نظامی نے کہا کہ الطاف حسین کی ذات میں بھی ایک صوفی کی صف ہے ، انہوں نے بھی ہمیشہ لوگوں کو جوڑنے کا اکاکیا اور وجولوگوں کو جوڑنے کا کام کرتا ہے وہ دہشت گرد نہیں ہوسکتا یہی وجہ ہے کہ تام تر پر وپیگنڈوں کے باجوود لو گ ان کے ساتھ ہیں ۔ممتاز مذہبی اسکالر انیق احمد نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ روحانیت اخلاق ، انکساری عاجزی ک بغیر حاصل نہیں ہوسکتا ، آض بعض لو گ اللہ کے نام پر لوگوں میں بغض پیدا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انسان اپنی ذات کو پاک کر کے ہی کوئی صوفی بن سکتا ہے اور اپنے اندر صفت ایسی پیدا کر سکتی ہے لکناس کے لئے قلبی صفائی کی ضرورت ہے ،اللہ اور اس کے رسولؓ کی اتباع کئے بغیر روحانیت نہیں آسکتی ۔
6/4/2026 11:47:06 AM
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us