Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
معروف شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں نفرتیں پھیلانے کی سازش ، ملک توڑنے کی سازش ہے اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور عوام کو اتحاد کے ذریعہ اس سازش کو ناکام بنانا چاہیے ۔ انہوں نے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ امن ومحبت کا پرچارکرنے والی بزرگ ہستیوں کے مزارات بھی دہشت گردوں کے نشانہ پر ہیں اور اب قائداعظم کے مزار کی بھی بے حرمتی کی جارہی ہے جوکہ قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ مزارات پرایسا عملہ تعینات کیاجائے جو مزارات کے تقدس کا قائل ہو ۔ انہوں نے مزید کہاکہ آج دہشت گردوں کے حمایتی حضرت امام حسین ؑ اور یزید دونوں کوصحابی قراردے رہے ہیں یہ عناصرمولانا مودودی کی تعلیمات سے منحرف ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے یا گنوانا چاہتی ہے ۔
7/22/2026 6:11:36 PM
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us