Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پرویز مشرف کے وکلاء کو طالبان دہشت گردوں کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، الطاف حسین


پرویز مشرف کے وکلاء کو طالبان دہشت گردوں کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
 Posted on: 3/5/2014 1
پرویز مشرف کے وکلاء کو طالبان دہشت گردوں کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
حکومت نے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو طالبان دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے
پرویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور اور احمد رضا قصوری کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے
لندن۔۔۔5،مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے وکلاء کو دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہاکہ سابق صدرپاکستان جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انورمنصوراور احمدرضا قصوری کو طالبان دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں دی گئی ہیں کہ وہ خود کو پرویز مشرف کے کیس سے الگ کرلیں ورنہ انہیں سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت نے زندگی کے ہرشعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو سفاک طالبان دہشت گردوں کے رحم وکرم پرچھوڑ رکھا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ارباب اقتدار اوراختیار سے مطالبہ کیا کہ پرویزمشرف کے وکلاء کو طالبان دہشت گردوں کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے ، پرویز مشرف کے وکلاء کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایاجائے اور دھمکیوں میں ملوث عناصر کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ۔

9/28/2024 8:20:00 PM