Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹراور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس


جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹراور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/3/2014 1
جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹراور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔03، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے رہنما ، ایم کیوایم کے سابق سینیٹر اور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا فرمائے اور علامہ عباس کمیلی سمیت مرحومہ کے سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)۔

9/28/2024 6:20:58 PM