Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مٹیاری میں نیشنل ہائی و ے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


مٹیاری میں نیشنل ہائی و ے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 3/3/2014 1
مٹیاری میں نیشنل ہائی و ے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔3 مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مٹیاری میں نیشنل ہائے وئے پر دو مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارن سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)

9/28/2024 6:21:15 PM