Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب، محمد عادل خان، میاں عتیق نے ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کے ذمہ داران کے ہمراہ لاہور میں تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور و دیگر عہدیداران سے ملاقات

 Posted on: 3/1/2014 1

تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور کی جانب سے ایم کیوایم کے تحت لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں اپنی بھر پور شرکت کی یقین دہانی
لاہور ۔۔۔یکم، مارچ ،2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ، محمد عادل خان ، میاں عتیق نے ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کمیٹی کے سینئر وائس پریزیڈینٹ اقبال قریشی اور جنرل سیکریٹری سنٹرل پنجاب رانا اشرف ایڈوکیٹ کے ہمراہ لاہور میں تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور و دیگر عہدایداران سے ملاقات کی اور ایم کیو ایم کے تحت 9مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القران کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپو ر نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے پاکستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سراہا اور ایم کیو ایم کے تحت منعقد ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں اپنی بھر پور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔ 

9/28/2024 6:21:24 PM