Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمرمنصور کے والد کی فاتحہ چہلم میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست نمائندوں اوردیگر کی شرکت


ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمرمنصور کے والد کی فاتحہ چہلم میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست نمائندوں اوردیگر کی شرکت
 Posted on: 2/27/2014
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمرمنصور کے والد کی فاتحہ چہلم میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست نمائندوں اوردیگر کی شرکت
کراچی۔۔ 27 فروری ، 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن وسابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی مرحوم کیفاتحہ چہلم نارتھ کراچی کی مقامی مسجد میں بعدنماز ظہر تا عصر منعقدہواجس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی جبکہ خواتین کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ پر انتظام کیا گیا۔ فاتحہ چہلم میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ارکان سیدشاکرعلی، آنسہ ممتازانوار،سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم اختر، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی خالد بن ولایت ، انور عالم، انور رضا ، وسیم قریشی،محترمہ نائید، سابق سینیٹرو معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی،ایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان،نارتھ کراچی سیکٹرکمیٹی ویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران،کارکنان،ہمدردوں اورمرحوم کے عزیزواقارب کے علاوہ شعبہ کھیل سے تعلق رکھنے والی شخصیت سراج السلام بخاری اورفصل ندیم کے ہمراہ آرٹس فاؤنڈیشن کے وفد جس میں معروف فنکار حسن جہانگیر، امجد رانا، محمد افراہیم، سلیم آفریدی اورآصف کے علاوہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اوردیگرافراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پرممتاز عالم دین اور متحدہ بین المسلمین فورم کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی نے عبدالغفور صدیقی کی روح کے ایصال ثواب فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگوارلواحقین کے لئے صبرجمیل خصوصی دعائیں کیں ٖ۔

9/28/2024 6:18:04 PM