Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں یونین کے سالا نہ انتخابات میں ایم کیو ایم کی حمایت یافتہ یونین آل پاکستان او پی ایف ایمپلائز یونین کی کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد


اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں یونین کے سالا نہ انتخابات میں ایم کیو ایم کی حمایت یافتہ یونین آل پاکستان او پی ایف ایمپلائز یونین کی کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 2/27/2014
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں یونین کے سالا نہ انتخابات میں ایم کیو ایم کی حمایت یافتہ یونین آل پاکستان او پی ایف ایمپلائز یونین کی کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
کراچی۔۔۔27فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں یونین کے سالا نہ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت یافتہ یونین ’’آل پاکستان OPFایمپلائز یونین کی کامیابی پر یونین کے تمام عہدیداروں اور محنت کشوں مبارکباد پیش دی ہے اور اسے حق پرست محنت کشوں کا فتح قرار دیا ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم غریب و متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے جس میں غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے حق پرست محنت کش بھی شامل ہیں ۔انہوں نے فتح پانے والی یونین اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے تمام عہدیداروں کو ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ادارے کی ترقی اور محنت کشوں کے مسائل کے حل کیلئے بلاامتیاز رنگ و نسل خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے اور حق پرستی کے پیغام کو آگے سے آگے پھیلائیں گے ۔


9/28/2024 6:18:39 PM