Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 2/26/2014
کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی۔۔26فروری2014
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اسکیم 33گلشن معمار سیکٹر یونٹ 33/Bکے کارکن جمیل کے والد نصیر احمد ، لیاری سیکٹر یونٹ 32کے کارکن ارشد زیدی کے والد سعید جمشید علی زیدی ،نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137/Aکے کارکن حامد حسین کے بھائی ساجد حسین ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے کارکن سید عرفان امام کی والدہ محترمہ سیدہ شیرین خاتون ، سکھر زون یونٹ 10-Bکے کارکن ایاز خان کی والدہ محترمہ کاشمیر خان ، میرپورخاص زون یونٹ 4/Dکے کارکن افتخار کی صاحبزادی محترمہ فاطمہ ، صوبائی تنظیمی کمیٹی (پنجاب) ڈسٹرکٹ لاہور کے کارکن حارث خان کاکڑ کے چچا غلام نبی خان کاکڑ، پی آئی بی سیکٹر یونٹ 57کے کارکن معین الدین کے بھا ئی محمد حسین ، نا رتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Aکے کارکن حبیب اللہ کی والدہ شہنا ز بانو ، کراچی مضا فا تی آرگنا ئز نگ کمیٹی یونٹ بھنگوریہ گوٹھ کے کارکن محمد ذیشا ن کے والد محمد جمشید،بن قا سم سیکٹر یونٹ فیض گنج ٹا ؤن کے کارکن ساجد کی والدہ محترمہ جمیلہ،ایم کیوایم سند ھ تنظیمی کمیٹی سکھر زون یونٹ uc-22کے کارکن محمد سلیم کی والدہ محترمہ شفاکا جان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگواران لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے ۔ ( آمین )
دریں اثناء ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیاری ٹاؤن یونٹ رانگی واڑہ کے کارکن بیر م پٹیل کی والدہ محترمہ سیمی با ئی کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے انتقال پر تما م سوگواران لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔

9/28/2024 6:18:19 PM