Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

واقعہ کربلا کے حوالہ سے منور حسن کابیان انتہائی متنازعہ اور حقائق کے سراسرخلاف ہے ، الطاف حسین


واقعہ کربلا کے حوالہ سے منور حسن کابیان انتہائی متنازعہ اور حقائق کے سراسرخلاف ہے ، الطاف حسین
 Posted on: 2/23/2014
واقعہ کربلا کے حوالہ سے منور حسن کابیان انتہائی متنازعہ اور حقائق کے سراسرخلاف ہے ، الطاف حسین 
کراچی ۔۔۔23 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واقعہ کربلاکے بارے میں ایک ٹی وی انٹرویومیں جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کے بیان کوانتہائی متنازعہ اورتاریخی حقائق کے سراسرخلاف قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔وہ آج شاہراہ قائدین پر ایم کیوایم کے زیراہتمام ’’ یکجہتی ریلی ‘‘ سے خطاب کررہے تھے۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ میرے علم میں لایا گیا ہے کہ ایک ٹی وی انٹرویومیں منورحسن نے یزید تک کونعوذباللہ صحابی رسول قراردیکر حضرت امام حسین ؑ اوریزید کو ایک مقام پر کھڑا کردیا ۔

9/28/2024 6:22:20 PM