Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی کامیاب ریلی پر سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کی الطاف حسین کو مبارکباد
Posted on: 2/23/2014
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے ٹیلی فون پر بات چیت
لندن۔۔۔23، فروری2014ء
سابق وفاقی وزیرداخلہ اور پیپلزپارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کو طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما مسلح افواج اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اظہاریکجہتی کیلئے تاریخ ساز یکجہتی ریلی کے انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی بقاء وسلامتی اور طالبان دہشت گردوں سے متعلق جناب الطاف حسین نے جوفکروفلسفہ بیان کیا ہے میں اس کی مکمل تائید کرتا ہوں۔ اگر کراچی میں طالبانائزیشن کے حوالہ سے جناب الطاف حسین کے خدشات کامذاق اڑانے کے بجائے سنجیدگی سے غورکیا جاتا تو طالبان کی دہشت گردوں کے ہاتھوں قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں۔ ندیم نصرت نے رحمان ملک کو بھی ایم کیوایم کے تحت یکجہتی ریلی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
6/4/2026 10:20:20 AM
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us