یکجہتی ریلی میں جنا ب الطا ف حسین کی آمدکے ا علان پرپاکستان کا قومی سنایا
کراچی۔۔۔۔23فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پا ک افواج ،رینجرز، ایف سی اورپولیس اور دیگر سیکورٹی ادادروں کے افسروں اورجوانوں اورعام شہریوں کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف 23فروری کو’عظیم الشان’یکجہتی ریلی ‘‘منعقد کی گئی ۔جس سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے تاریخی خطاب کیا۔جب جنا ب الطا ف حسین کی آمدکے ا علان کیا گیا توپاکستان کا قومی ترناہ سنایاگیا جس کا حاضرین ریلی نے کھڑا کر انتہائی آدب کے ساتھ سنا۔