Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفی ؐ کا انعقاد باغ مصطفی گراؤنڈلطیف آباد نمبر8 میں کیا گیااس سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کیجانب سے غیرمعمولی انتظامات


 Posted on: 2/14/2014
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفی ؐ کا انعقاد باغ مصطفی گراؤنڈلطیف آباد نمبر8 میں کیا گیااس سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کیجانب سے غیرمعمولی انتظامات
حیدرآباد ۔۔۔14فروری 2014
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفیؐ کا انعقاد باغ مصطفی گراؤنڈلطیف آباد نمبر8 میں کیا گیااس سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کیجانب سے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے تھے اورباغ مصطفی گراؤنڈمیں وسیع اور خوبصورت پنڈال بنایاگیاتھا اورپنڈال میں سامنے کی جانب انتہائی دیدہ زیب اسٹیج بنایاگیاتھاجسے پھولوں،رنگ برنگی برقی قمقموں،جھالروں اور بلبوں سے سجایاگیا اور باغ مصطفی گراؤنڈ
لطیف آبادکے چاروں اطراف کی گلیوں اور شاہراہوں کو برقی قمقموں، جھالروں اور لائٹوں سے سجایا گیا اور پنڈال کے چاروں اطراف میں بڑی اسکرین کا بھی انتظام کیا گیا اور پنڈال کو قمقموں جھالروں،لائٹوں سے بڑی خوبصورتی سے سجایا گیااور محفل ذکر مصطفی ؐ کے حوالے سے 20 فٹ چو ڑا اور 40 فٹ لمبا نہایت خوبصورت اسٹیج بنا یا گیا اسٹیج پر 20 فٹ چوڑی کمپیوٹرائزڈ اسکرین بنائی گئی اسکرین پر رسو ل اﷲؐکے روزے کی جالیوں اور دروازے کی تصویر بنائی گئی اور اسٹیج کے سامنے رنگ برنگی ٹریسنگ لائٹیں لگائیں جس کی روشنی اسٹیج پر خوبصورت منظر پیش کررہی تھیں اور ٹریسنگ لائٹوں کوایم کیو ایم کے پرچم کے رنگ برنگے غباروں سے سجایا گیا تھا جو انتہائی دلکش منظر پیش کر رہی تھی اوراسٹیج کے دائیں طرف پریس گیلری اور سوشل میڈیا کی گیلری بھی بنائی گئی اور اسٹیج کو رنگ برنگی پھولوں سے سجایا گیا اور اسٹیج کے اطراف میں گرین پلانٹس لگائے گئے تھے محفل ذکرِمصطفیؐ میں عاشقان رسول کیلئے فرشی نشستوں کااہتمام کیاگیا تھا جبکہ حاضرین محفل کو عطر کے پھول پیش کئے گئے اور وقفہ وقفہ سے خوشبو کا اسپر ے بھی کیا گیا اورخواتین کیلئے علیحدہ نشت کا بھی انتظام کیاگیاتھا۔

9/28/2024 4:19:32 PM