Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


پاکستان کے مشہور و معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/18/2014
پاکستان کے مشہور و معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔۔18فروری2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے معروف اداکار منیر ظریف کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا ء کرے ۔(آمین )

9/28/2024 4:22:57 PM