ایم کیوایم کے سوگوارکارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔14فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جوائنٹ سیکٹر انچارج ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر شبیر احمد انصاری کے والد رفیق احمد انصاری ،ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ122-B کے کارکن محی الدین بھائی کے والد علاؤالدین ،ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Bکے جوائنٹ انچارج اشرف علی بھائی کی والدہ محترمہ لیلیٰ النساء، ایم کیوایم اورنگی سیکٹر یونٹ 126 کے کارکن وکیل احمد انصاری کی دادی محترم حسینہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔(آمین)