متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی سلامتی وبقاء پر خطرات منڈلارہے ہیں، پاکستان کا وجود، اسکی سالمیت اور خودمختار داؤ پر لگی ہوءی ہے لیکن بدقسمتی سے اس نازک وقت میں بھی ہمارے سیاستداں پاکستان کی بقاء کی فکر کرنے کے بجاءے اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔