Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں کے انتقال پر دلی تعزیت محمدعلی کی والدہ کاانتقال بیٹے کے لاپتہ ہونے کے صدمہ کے باعث ہواہے۔الطاف حسین
Posted on: 2/11/2014
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں کے انتقال پر دلی تعزیت
محمدعلی کی والدہ کاانتقال بیٹے کے لاپتہ ہونے کے صدمہ کے باعث ہواہے۔الطاف حسین
یہ طبعی موت نہیں بلکہ شہادت ہے ،اس کے ذمہ دار وہی قانون نافذ کرنے والے ادار ے ہیں جنہوں نے محمدعلی کوگرفتارکیاہے
لندن ۔۔۔ 10 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں کے انتقال پر دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ مہاجروں پر ظلم وستم کے پہاڑتوڑے جارہے ہیں، ایم کیوایم کے کارکنوں کوگرفتارکرکے لاپتہ کیاجارہاہے۔ ایم کیوایم کے دیگرکارکنوں کی طرح پی آئی بی سیکٹرکے سیکٹرممبر محمدعلی کودیگردوسیکٹرممبران محمدنعیم اور عارف نظامی کے ہمراہ پانچ ماہ قبل گرفتارکیاگیاتھاجو آج تک لاپتہ ہیں۔محمدعلی کی والدہ کاانتقال انکے بیٹے کے لاپتہ ہونے کے صدمہ سے مسلسل بیماررہنے کے باعث ہواہے لہٰذایہ بھی طبعی موت نہیں بلکہ ایک شہادت ہے اوراس کے ذمہ دار وہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے وہی حکام اوراہلکارہیں جنہوں نے محمدعلی کوگرفتارکیاہے۔ جناب الطا ف حسین نے مرحومہ اقبال جہاں کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
9/25/2026 7:09:57 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us