Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/7/2014 1
صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
مرحوم غیور اختر نے حقیقت سے قریب ادکاری کے جوہر دکھائے ، الطاف حسین 
مرحوم کے تمام سوگاور لواحقین اور پرستاروں سے الطاف حسین کا دلی تعزیت وہمدردی کااظہار
لندن۔۔۔7، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم غیور اختر نے حقیقت سے قریب اداکاری کے جوہر دکھائے اور مرحوم کی فنی خدمات کو جس قد سراہا جائے کم ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لوحقین اور پرستاروں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

9/28/2024 4:19:33 PM