Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن شعبہ طالبات کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں پرنور’’ محفل میلاد ذکر مصطفی ؐ‘کا انعقاد
Posted on: 2/6/2014 1
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن شعبہ طالبات کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں پرنور’’ محفل میلاد ذکر مصطفی ؐ ‘کا انعقاد
کراچی ۔۔۔۔6فروری 2014ء
جشن عید میلاد النبی ؐکے سلسلے میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن شعبہ طالبات کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں پرنور ’’ محفل ذکر مصطفی ؐ ‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ کرام ، طلبہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ محفل ذکرِمصطفیؐ میں ملک کے نامور مقرر ٹی وی اینکر جنید اقبال ، مشہو ر نعت خوان امبر اشرف ، طالبات آمنہ ظفر ،سدرہ سعید ، سیدہ عروج فاطمہ،حافظہ عائشہ ،فاطمہ فاروقی،حافظہ خضرہ ،انیسہ مائیدا سمیت دیگرنے سرکاردوعالم ؐ کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیااور آپؐ ی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی ۔ اس موقع پر حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محترمہ نائلہ لطیف ، ہیر سوہو ، اے پی ایم ایس او کی مرکزی اراکین شازیہ اسلم ، شان زہرہ جعفرہ اورہما اکبر بھی موجود تھیں ۔بعدازاں محفل سماں منعقدکی گئی جس کے آخری میں سلام پڑھاگیا اور ملک اور قوم کی سلامتی ، دہشت گردی کے خاتمہ ، شہداء کی مغفرت ، اسیروں کی رہائی ، ان کے بلند حوصلے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعا بھی کی گئی ۔
6/4/2026 9:02:55 AM
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us