Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
 Posted on: 2/6/2014 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ندیم نصرت، ناصر جمال، ڈاکٹر نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی، پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، سینیٹر بابر غوری، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری، پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سید سردار احمد، تمام سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان کا بھی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے اظہار تعزیت
لندن۔۔۔6 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر دلی صدمے اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مقبول حسین صدیقی مرحوم کی مغفر ت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ندیم نصرت ، ناصرجمال، ڈاکٹر نصرت ،رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان ، قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار، سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بابر غوری ، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری، پارلیمانی پارٹی کے لیڈرسیدسرداراحمد اور ایم کیوایم کے تمام سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورتمام تنظیمی ونگز اورشعبہ جات کے ارکان نے بھی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی سے انکے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

9/28/2024 4:16:50 PM