Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس


حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/3/2014 1
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا بر کے شریک ہیں

لندن:۔۔۔3؍فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سید وسیم حسین سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا بر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کو حوصلہ دیں۔ (آمین)علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پرافسوس کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور سو گواران کے لئے صبر جمیل کیلئے دعا کی ۔

9/28/2024 2:24:22 PM