Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/3/2014 1
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔3، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے جوائنٹ انچارج اظفر حسین کے والد احمد حسین ،ایم کیوایم محمود آباد سیکٹر UC-4Aکارکن شبیر احمد کے والد واحد احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2024 2:26:13 PM