ننھے مننے معصوم بچوں اوربچیوں کی اپنے والدین کے ہمراہ اظہاریکجہتی مظاہرے میں شرکت
بچوں اوربچیوں کاقائدتحریک الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کااظہار،پلے کارڈاٹھاکرمیڈیاکے خلاف احتجاج ریکارڈکرایا
کراچی:۔۔۔(اسٹاف رپروٹر)
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے ’’اظہاریکجہتی ‘‘مظاہرے میں اپنے والدین کے ہمراہ شریک ننھے مننے معصوم بچوں اوربچیوں نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ عقیدت کااظہارکیااورہاتھوں میں پلے کارڈاٹھاکربین الاقوامی میڈیاکے خلاف بھرپوراحتجاج ریکارڈکرایا۔اس موقع پرمظاہرے میں شریک طالبات نے Solidarityلکھ کرمظاہرے میں حصہ لیا۔