اظہاریکجہتی مظاہرہ شعبہ پرسینٹ ویتھ ڈس ابیلیٹی کے ہمراہ معذورافرادکی بڑی تعدادمیں شرکت
کراچی:۔۔۔(اسٹاف رپروٹر)
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے ’’اظہاریکجہتی ‘‘مظاہرے میں شعبہ ’’پرسینٹ ویتھ ڈس ایبلیٹی‘‘(PWD) کے ارکان کے ہمراہ معذورافرادنے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی اورایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ عقیدت ومحبت کااظہارکرتے ہوئے جناب الطا ف حسین اورایم کیوایم کی کردارکشی اوران کے خلاف جاری گھناؤنی سازشوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ۔