Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اتوار2 فروری دوپہر2بجے نیوایم اے جناح ؒ روڈنزد مزارقائد پرقائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے اجتماع منعقدکریگی


ایم کیوایم اتوار2 فروری دوپہر2بجے نیوایم اے جناح ؒ روڈنزد مزارقائد پرقائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے اجتماع منعقدکریگی
 Posted on: 1/31/2014
ایم کیوایم اتوار2 فروری دوپہر2بجے نیوایم اے جناح ؒ روڈنزد مزارقائد پرقائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے اجتماع منعقدکریگی
اظہارِیکجہتی اجتماع میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ عوام کے علاوہ ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان شرکت کریں گے
عوام و کارکنان، قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونیوالے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی:۔۔31؍ جنوری 2014ء 
قائدتحریک الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مورخہ 2؍فروری 2014ء بروزاتواردوپہردوبجے نیومحمدعلی جناح ؒ روڈنزد مزار قائد پرعوام وکارکنان کااجتماع منعقد کیاجائے۔اظہارِیکجہتی کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی،ایم کیوایم کے ونگزوشعبہ جات کے ارکان، سیکٹرزو یونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران وکارکنان،خواتین،بزرگ نوجوانوں کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرینگی اورقائدتحریک الطاف حسین سے بھرپوریکجہتی کا اظہار کریں گے ۔ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل کی ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

9/28/2024 2:30:02 PM