تحریر ۔۔۔۔۔۔سید سردار احمد پیرزادہ
ایم کیوایم کے جلسہ میں شرکت کرنے والے ہرمعذورفرد کو یہاحساس ہورہا ہے کہ اب وہ بھی ایک جمہوری طاقت ہے ۔جس کی آواز اس کے اپنے نماءندے ایوانوں میں اٹھاءیں گے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جیسے ایم کیوایم نے اس معاملے کو ایک انسانی اورجمہوری فریضہ سمجھ کر ابتداء کی ہے ویسے ہی کیا پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس کام میں شریک ہونگیں؟۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل کے لیے کلک کریں
/Assets/UrduNews/2012/july/n08a-07.pdf