Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دہشت گردوں کی جانب سے جے ڈی سی ایمبولینس پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


 Posted on: 1/23/2014
دہشت گردوں کی جانب سے جے ڈی سی ایمبولینس پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کو ہو ادینے کی سازش ہے، اس میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کریا جائے
ڈرائیور کے جاں بحق اور ایمبولینس میں موجود مریض کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی:۔۔23؍ جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے جے ڈی سی ایمبولینس پر فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور کے جاں بحق اور ایمبولینس میں موجود مریض کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کو فرقہ وارانہ فسادات کو ہوادینے کی سازش قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمبولینس پر فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونے والے فرد کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور سو گوار ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

9/28/2024 2:24:26 PM