Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


 Posted on: 1/22/2014
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔۔22جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن جمن ابراہیم کی اہلیہ محترمہ اکبری جمن ،ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون کے کارکن محمد یوسف کی ہمشیرہ محترمہ صابرہ، ایم کیوایم جام شورو زون کی یونٹ کمیٹی کے رکن نفیس کے والد محمد جمیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سواگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کرے ۔(آمین) 

9/28/2024 2:30:02 PM