Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون کے کارکن محمد فاروق اجمیری کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 Posted on: 1/22/2014
ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون کے کارکن محمد فاروق اجمیری کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔۔22جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن محمد فاروق اجمیری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سواگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدرد ی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور سواگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا ء کرے ۔(آمین )

9/28/2024 2:30:38 PM