Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شارجہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستانی کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو الطاف حسین کی مبارکباد


شارجہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستانی کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 1/20/2014
شارجہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستانی کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو الطاف حسین کی مبارکباد
پاکستانی کھلاڑیوں نے محنت و لگن سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، الطاف حسین
لندن۔۔۔20، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شارجہ ٹیسٹ کے پانچویں اورآخری روزپاکستان اورسری لنکاکے درمیان ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شاندار کامیابی اور سریز برا بر کر کرنے پرپاکستانی کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے جس محنت ولگن سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا ہے اس نے پوری قوم کاسرفخرسے بلند کردیا ہے جس پرپاکستانی ٹیم کاایک ایک کھلاڑی شاباش اورخراج تحسین کے مستحق ہے۔انہوں نے پاکستان کی کامیابی پرٹیم کے کوچ، کپتان اورتمام کھلاڑیوں سمیت قوم کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی پاکستانی کھلاڑی آئندہ بھی ٹیم ورک کامظاہرہ کرتے ہوئے قوم کاسرفخرسے بلندکرتی رہے گی۔

9/28/2024 12:13:21 PM