Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام منگل کو شام 4 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر نوابشاہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے طلبہ و طالبات کی یاد میں دعائیہ پروگرام اور شمعیں روشن کی جائیں گی


اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام منگل کو شام 4 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر نوابشاہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے طلبہ و طالبات کی یاد میں دعائیہ پروگرام اور شمعیں روشن کی جائیں گی
 Posted on: 1/20/2014
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام منگل کو شام 4 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر نوابشاہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے طلبہ و طالبات کی یاد میں دعائیہ پروگرام اور شمعیں روشن کی جائیں گی 
کراچی ۔۔۔20، جنوری 2014ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 21جنوری بروز منگل کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر و عزیز آبادپر گزشتہ دنوں نوابشاہ میں خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے طلبہ و طالبات کی یادمیں’’دعائیہ پروگرام ‘‘ اور شمعیں روشن کی جائیں گی۔ دعائیہ پروگرام شام 4بجے منعقد ہوگا جس میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان جاں بحق ہونے والے طلبہ و طالبات کوزبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔ دعائیہ پروگرام میں طلبہ و طالبات ، معززین شہر ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔ 

9/28/2024 12:11:11 PM