Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوابشاہ اسکول وین حادثے پر آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا اظہارے افسوس


نوابشاہ اسکول وین حادثے پر آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا اظہارافسوس
 Posted on: 1/15/2014
نوابشاہ اسکول وین حادثے پر آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا اظہار افسوس 
مورخہ: 15-جنوری-2014
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چیئر مین و اراکین مرکزی کابینہ نے قاضی احمد لنک روڈ نوابشاہ میں اسکول وین کو ہونے والے حادثے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔مشترکہ بیان میں مرکزی کابینہ کا کہنا تھا کہ سانحہ پر اے پی ایم ایس اوکااایک ایک کارکن آپ کے اس دکھ کی گہری میں برابر کا شریک ہیں۔ قبل ازیں انھوں نے مرحومین اور زخمی طلبہ کے حق میں دعاکی۔

9/28/2024 12:15:28 PM