Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام و کارکنان قمر منصور کے والد عبد الغفور صدیقی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام و کارکنان قمر منصور کے والد عبد الغفور صدیقی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 1/14/2014
حق پرست عوام و کارکنان قمر منصور کے والد عبد الغفور صدیقی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے مقامی اسپتال میں قمر منصور کے والد کی عیادت کی 
لندن:۔۔۔14؍جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن اسمبلی ومرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کے والد عبد الغفور صدیقی کی علالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام خصوصاً ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ عبدالغفورصدیقی کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکریں۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ ارکان رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی اور رشید گوڈئل نے کراچی کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میں زیرعلاج سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی ومرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصورکے والدعبدالغفورصدیقی کی عیادت کی اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی وہ کچھ دیروہاں رہے اورانہوں نے عبدالغفورصدیقی کی صحت یابی کیلئے بھی دعاکی ۔

9/28/2024 12:11:34 PM