Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اور کے کے ایف کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐکے موقع پر شہر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر درجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے


ایم کیوایم اور کے کے ایف کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐکے موقع پر شہر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر درجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے
 Posted on: 1/14/2014
ایم کیوایم اور کے کے ایف کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐکے موقع پر شہر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر درجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے 
کراچی ۔۔۔14، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن عید میلا د النبیؐ کے موقع پر شہر سے نکلنے والے عاشقان رسولؐ کے جلوسوں کی گزرگاہوں پر درجنوں استقبالیہ اور طبی کیمپس لگائے گئے جبکہ استقبالیہ کیمپوں سے جلوسوں میں شریک علمائے کرام اور شرکاء پر گل پاشی کی گئی ۔ یہ استقبالیہ اور طبی کیمپس لانڈھی میں لانڈھی نمبر 3، چراغ ہوٹل ، لانڈھی نمبر4 اور 6، کورنگی میں کورنگی نمبر 2-1/2مین ڈبل روڈ، کورنگی نمبر 5مین روڈ ماڈل پارک ، ملیر میں مین سعود آباد چورنگی، شاہ فیصل میں شمع شاپنگ سینٹر، 5نمبر چورنگی، بریلی کالونی، العزیز الیکٹرونکس والا روڈ، آفتاب عمر شہید روڈ، مین بازار یونٹ 107، اسیم میڈیکل اسٹور ، نیو اقبال ، ریور ڑی سوئٹس ، گلستان جوہر میں بلاک 18، اسکیم 33میں مین ابو الحسن اصفہانی روڈ ، گلزار ہجری ، پی آئی بی کالونی میں تین ہٹی نزد پولیس چوکی ، لائینز ایریا میں نمائش چورنگی ، سوسائٹی میں بہادر آباد چورنگی ، محمود آباد میں محمود آباد نمبر 6مین روڈ ، برنس روڈ میں اے این جناح روڈ اللہ والا مارکیٹ ، رنچھوڑ لائن میں دل پسند سوئیٹس ، پاک کالونی میں مین روڈ لاثانی ماربل نزد کمال پیٹرول پمپ ، بلدیہ ٹاؤن میں کامران بھائی چوک ساڑھے 4نمبر ، چاندنی چوک سعید آباد ، رانگڑ محلہ سعید آباد ، قصبہ علی گڑھ اور اورنگی ٹاؤن میں قصبہ کالونی Eایریا میں روڈ دارالحمد جامع مسجد ، مین قذافی چوک اورنگی نمبر 1، قطر ہسپتال کے سامنے ، اورنگی 5نمبر چورنگی اور اورنگی ٹاؤن نمبر 10، اکبر شہید چوک لکی ہوٹل ، فٹبال چورنگی بلاک L، سرجانی ٹاؤن میں KDAفلیٹس ، نیو کراچی میں سلطان پلازہ مین روڈ دو منٹ چورنگی ، مین سندھی ہوٹل ، نارتھ کراچی میں یوپی موڑ ، فیض مدینہ مسجد دو منٹ چورنگی ، مدیحہ اسٹاپ نزد خورشید پارک ، صائمہ ہائٹس اسٹاپ ، نارتھ ناظم آباد میں سرینا مارکیٹ سخی حسن چورنگی ، ناظم آباد گلبہار میں مین روڈ گلبہار سینیٹری مارکیٹ ، لیاقت آباد میں داکخانہ مین روڈ اور فیڈرل بی ایریا میں حسین آباد پر کے مقامات پر لگائے گئے۔ 

9/28/2024 12:16:25 PM