Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جشن عید میلا د النبیؐ کے موقع پر نائن زیرو اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجادیا گیا


جشن عید میلا د النبیؐ کے موقع پر نائن زیرو اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجادیا گیا
 Posted on: 1/13/2014
جشن عید میلا د النبیؐ کے موقع پر نائن زیرو اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجادیا گیا
شہر بھر سے جشن عید میلاد النبیؐ کے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر ایم کیوایم اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے طبی اور استقبالیہ کیمپس لگائے جائیں گے 
کراچی ۔۔۔13، جنوری 2014ء
بارہ ربیع الاول جشن عید میلا د النبیؐ کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو ،خورشید بیگم سیکریٹریٹ ، ایم پی اے ہاسٹل ، مکا چوک اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجا دیا گیا ہے جس کے باعث تمام علاقہ بعقہ نور بنا ہوا ہے۔جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع شہر بھر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر ایم کیوایم اور اس کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے استقبالیہ اور طبی کیمپس بھی لگائے جائیں گے جبکہ جلوسوں کے شرکاء میں لنگر اور شربت اور پانی بھی تقسیم کیا جائے گا۔



9/28/2024 12:14:58 PM