Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/8/2014 1
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔8جنوری 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزیشن کمیٹی، آگرہ تا ج سیکٹر کے کارکن محمدنصیر کی والدہ محترمہ خاتون، ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ131کی کمیٹی کے رکن خالد حسین کی صاحبزادی انعمتہ، نائن زیرو پر خدمات انجام دینے والے کارکن خالد خان کے والد محمد اسلم قمر اور فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ154کے کارکن محمد شبیر کے والد حاجی عبد الرزاق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سواگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کا حوصلہ عطا ء کرے ۔(آمین ) 

9/28/2024 12:13:55 PM