Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مری میں دو بسوں کے کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


مری میں دو بسوں کے کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/8/2014 1
مری میں دو بسوں کے کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اور مثبت اقدامات کئے جائیں
کھائی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوری امدادی کاروائیاں کی جائے، جناب الطاف حسین کا حکوت سے مطالبہ
لندن ۔۔۔8، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مری میں دو بسوں کی کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کھائی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوری امدادی کاررائیاں کی جائے اور اس قسم کے حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس و مثبت اقدام کئے جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ایک تعزیتی بیان جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین، جناب الطاف حسین نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے لئے جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ 

9/28/2024 12:16:05 PM