Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹر کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹر کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/7/2014 1
سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹر کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔7جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹرسیدہ کنول زہرہ کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے۔



9/28/2024 12:11:34 PM