Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن محمد حسیب، سچل سیکٹر کے کارکن رسول بخش چنہ، قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن نظام الدین انصاری اور ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن حسن علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کی تعزیت

 Posted on: 1/6/2014 1
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن محمد حسیب، سچل سیکٹر کے کارکن رسول بخش چنہ، قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن نظام الدین انصاری اور ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن حسن علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کی تعزیت 
لندن۔۔۔6جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 88-Bکے کارکن محمد حسیب ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل یونٹ کے کارکن رسول بخش چنہ ، ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 122-Bکے کارکن نظام الدین انصاری اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ گاہی فقیر گوٹھ کے کارکن حسن علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2024 10:19:55 AM