Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم پی اے سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی کا جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین عبد الواحد آریسر سے ٹیلی فون پر رابطہ


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم پی اے سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی کا جئے سندھ قومی محاذ کے  چیئرمین عبد الواحد آریسر سے ٹیلی فون پر رابطہ
 Posted on: 1/6/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم پی اے سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی کا جئے سندھ قومی محاذ کے 
چیئرمین عبد الواحد آریسر سے ٹیلی فون پر رابطہ 
جناب الطاف حسین سندھ کے حقوق کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، اشفاق احمد منگی 
دونوں رہنماؤں کے درمیان سندھ دھرتی کے حقوق کیلئے ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا ، عنقریب ملاقات بھی متوقع ہے 
کراچی ۔۔۔6، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم پی اے سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین سندھ کے حقوق اور مستقل باشندوں کے درمیان محبت و یکجہتی ، امن و خوشحالی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔انہوں نے یہ بات آج جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین عبد الواحد آریسر سے ٹیلی پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سندھ دھرتی کے حقوق کیلئے ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا اور اس سلسلے میں دونوں رہنماؤں کی عنقریب ملاقات بھی متوقع ہے ۔ 


9/28/2024 10:23:41 AM