ممتاز انقلابی شاعر حبیب جالب مرحوم کی بیوہ محترمہ ممتاز بی بی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن ۔۔۔6، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز انقلابی شاعر حبیب جالب مرحوم کی بیوہ محترمہ ممتازبی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں ںے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطا ف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)