Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد
 Posted on: 12/31/2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد
اللہ تعالیٰ نئے سال میں پاکستان کو سنگین مسائل و مشکلات اور خطرات سے نکالے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔۔31دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پوری قوم کو نئے سال 2014ء کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں پاکستان کو سنگین مسائل ومشکلات اور خطرات سے نکالے، ملک کو دہشت گردی اور فرقہ واریت کے عفریت سے نجات دلائے ،ملک کے حکمرانوں کو قومی مسائل کے حل کیلئے جراتمندانہ فیصلے کرنے اور حقیقت پسندانہ طرزعمل اورسوچ و فکراختیارکرنے کی توفیق عطاکرے۔عوام کی مشکلات کا خاتمہ کرے اور پاکستان کے عوام میں اتحاد ویکجہتی پیدا کرے۔ 

9/28/2024 10:25:22 AM