Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سانگھر زون یونٹ سنجھورو کے کارکن کے والد اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم سانگھر زون یونٹ سنجھورو کے کارکن کے والد اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/31/2013
ایم کیوایم سانگھر زون یونٹ سنجھورو کے کارکن کے والد اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔31دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سانگھر زون کے کارکن خالد کے والد محمد حنیف ،ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن عدنان شکیل کی والدہ محترمہ رشیدہ کے انتقال پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سواگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔(آمین)

9/28/2024 10:21:50 AM