Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اور ایم کیوایم کے سینئر کارکن سید وحید الحسن رضوی (چچا وحید) مرحوم کا جمعہ کے روز امام بارگاہ حسینی ملیر میں سوئم کا اجتماع


ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اور ایم کیوایم کے سینئر کارکن سید وحید الحسن رضوی (چچا وحید) مرحوم کا جمعہ کے روز امام بارگاہ حسینی ملیر میں سوئم کا اجتماع
 Posted on: 12/27/2013
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اور ایم کیوایم کے سینئر کارکن سید وحید الحسن رضوی (چچا وحید) مرحوم کا جمعہ کے روز امام بارگاہ حسینی ملیر میں سوئم کا اجتماع 
اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی، اشفاق منگی، حق پرست ارکان اسمبلی انور رضا، ساجد احمد ندیم راضی سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب کی شرکت 
کراچی:۔۔27؍ دسمبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی علماء کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن سید وحید الحسن رضوی( چچا وحید) مرحوم کا جمعہ کے روز امام بارگاہ حسینی ملیر برف خانہ میں سوئم کا اجتماع منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مجلس اور قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، سوئم کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی، اشفاق منگی، حق پرست ارکان اسمبلی ساجد احمد ، انور رضا ، ندیم راضی ، ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و اراکین ، علاقائی یونٹس و سیکٹر کے ذمہ داران، کارکنان و ہمدردوں سمیت مرحوم کے عزیزاقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

9/28/2024 10:23:56 AM