Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


 Posted on: 12/24/2013
سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔24،دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ذکریا کاظمی مرحوم حق پرستی کی تحریک میں ہمیشہ سرگرم رہے اور مرحوم نے جو خدمات انجام دیں اس پر وہ زبردست عقیدت کے مستحق ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔(آمین)

9/28/2024 10:25:08 AM