ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر کے کارکن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔22، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Bکے کارکن جنید معروف کی والدہ محترمہ ساجدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)