Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ میں غیرآئینی و غیرقانونی حلقہ بندیوں اور سندھ کے مختلف سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت مورخہ 19؍ دسمبر 2013ء بروز جمعرات دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جائیگا

 Posted on: 12/18/2013

کراچی:۔۔۔18؍دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے تحت سندھ میں غیرآئینی و غیرقانونی بلدیاتی حلقہ بندیوں اورسندھ کے مختلف سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف مورخہ 19؍ دسمبر 2013ء بروز جمعرات دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ جس میں مختلف اداروں کے محنت کش حصہ لیں گے اور پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر سندھ حکومت کی جانب سے عوام دشمن اقدامات کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

9/28/2024 10:22:33 AM