ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147 کے کارکن ارشاد علی کے والد قاسم علی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی :16؍دسمبر 2013ء
ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن ارشد علی کے والد قاسم علی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے ۔ ( آمین)